جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

حملہ کس نے کرناتھااور ذمہ داری کس نے قبول کرنی تھی؟کلبھوشن یادیو کے آخری ناکام مشن کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن کے متعلق مزید نئے انکشافات سامنے آ گئے ، کلبھوشن یادیو تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کروا کر پاک ایران تعلقات خراب کرنا چاہتا تھا ، حملے کی ذمہ داری ایک بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرنا تھی تاہم بھارتی جاسوس کو حملے سے قبل ہی گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی

جاسوس تہران میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنا چاہتا تھا ۔ یہ حملہ بلوچ شدت پسند تنظیم کے ذریعے کرایا جانا چاہتا تھا ۔ کلبھوشن اس منصوبے کے ذریعے ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہتا تھا ۔ کلبھوشن یادیو پاک ایران تعلقات کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ علیحدگی پسند تنظیم کی دنیا بھر میں مشہوری کروانا چاہتا تھا تاہم کلبھوشن یادیو کو اس کے منصوبے پر عملدرآمد سے قبل ہی گرفتار کر لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…