جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے ایک سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی ؂حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی

سزا سنائی گئی ہے ۔پاکستانی بس ڈرائیور کو عدالت نے ایک سال قید پوری کرنے کے بعد ملک بدر کرنے کی سزا سنا دی ہے ۔بچی کے ماں کو بتانے کے بعد انتظامیہ سے شکایت کی گئی جس پر 25جنوری کو ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پاکستانی ڈرائیور کو غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…