منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی2 روپے 8پیسے فی یونٹ سستی

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر جنوری کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، جسے نیپرا نے منظور کرلیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کے تمام صارفین پر ہوگا۔، بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین 12 ارب روپے کا ریلیف دیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…