منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خیبرایجنسی:جیٹ طیاروں کی بمباری،34دہشت گردہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس میں 34دہشت گردہلاک ہوگئے۔کارروائی میں چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطاق آپریشن خیبر 2 کے دوران وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سیکورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری کی۔کارروائی میں کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بمباری سے چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ بمباری سے کالعدم لشکراسلام اور تحریک طالبان کے 6ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کاتعلق کالعدم تحریک طالبان اورلشکر اسلام سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…