منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پشاور میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو قتل کر دیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ حاجی سردار پر خان مست کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔واضح رہے کہ مقتول کے گھر کے باہر کچھ دن قبل بارودی مواد کا دھماکا بھی ہوا تھا، جس میں وہ محفوظ رہے تھے۔حاجی سردار خان وفاق میں برسر اقتدار مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر تھے۔پولیس کا کہنا تھا کہ سردار خان پر یکہ توت کے قریب حملہ کیا گیا جہاں فائرنگ سے وہ زخمی ہوئے، ان کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا۔سردار خان اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…