جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی بہترین ایئرلائنز، تازہ ترین رینکنگ جاری،پی آئی اے اور قطر ایئرویز نے حیران کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائیرلائن کو 2017 کے لیے دنیا کی سب سے بہترین فضائی کمپنی قرار دیدیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی سے تعلق رکھنے والی اس فضائی کمپنی کو یہ اعزاز سیاحتی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائزر نے دیا ہے۔گزشتہ سال ایمریٹس کو کنزیومر ایوی ایشن ویب سائٹ اسکائی ٹریکس نے بھی 2016 میں دنیا کی نمبرون فضائی کمپنی قرار دیا تھا۔سنگاپور ائیرلائنز کے حصے میں دوسرا

جبکہ حیران کن طور پر برازیل کی Azul تیسری بہترین فضائی کمپنی قرار پائی۔اسی طرح جیٹ بلیو چوتھے، ائیر نیوزی لینڈ پانچویں، کورین ائیر چھٹے، جاپان ائیرلائنز 7 ویں، تھائی اسمائل 8 ویں، الاسکا ائیرلائنز 9 ویں جبکہ Garuda انڈونیشیا10 ویں نمبر پر رہی۔تاہم دنیا یا ایشیاکی بہترین فضائی کمپنیوں میں پاکستان کی کوئی بھی سرکاری یا غیرسرکاری ائیرلائن شامل نہیں۔حیران کن طور پر قطر ائیرویز بھی اس فہرست کا حصہ نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…