جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان صدر اشرف غنی کاسبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کیلئے خصوصی اہتمام،حیران کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کو الوداعی تقریب کا اہتمام کیا اوردونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے انکی خدمات کو سراہا۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے صدارتی

محل میں سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر سید ابرار حسین کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا۔افغان صدر نے سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر کے بہتر مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اوردونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے انکی خدمات کو سراہا۔ دونوں ممالک کے تعلقات مزید بہترہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…