جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے اہم شہر میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی )ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے شدید گرمی کے موسم میں آنے والے رمضان المبارک میں ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق ملتان میں تین ائیر کنڈیشنڈ رمضان بازار قائم کئے جائیں گے،ائیر کنڈیشنڈ بازار قلعہ کہنہ قاسم باغ،ممتاز آباد اور عید گاہ میں لگائے جائیں گے،ذرائع کے

مطابق رمضان المبارک میں لگنے والے رمضان بازار 80235400 فٹ کی مارکی میں لگائے جائیں گے،ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے تیاریاں شروع کردی ہیں،یاد رہے کہ گزشتہ سال لاہور میں بھی ایئر کنڈیشنڈ رمضان بازار لگائے گئے تھے،جس کے بعد اب ملتان میں رمضان بازار لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…