جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی شہری کو سعودی نوجوانوں کو ’’لفٹ ‘‘دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

دمام (آئی این پی)سعودی عرب میں دمام سے ریاض جانے والی ہائی وے پر پاکستانی شہری رمضان کو لوٹ لیا گیا ‘ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ‘ دمام پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی شہری رمضان کو 3 سعودی لڑکوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ واقعہ گزشتہ روز دمام سے ریاض جانے والی ہائی وے پر پیش آیا۔ ذرائع کے

مطابق رمضان نامی شخص نے دمام ہائی وے پر ریاض جانے کے لئے گاڑی میں لفٹ مانگی تاہم کار سوار 3ملزمان نے رمضان کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا اور بعد ازاں بٹوے سے 3 ہزار ریاض نقد و دیگر سامان لے کر سڑک نکارے پھینک دیا۔  پاکستانی شہری نے فوری طور پر  پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کی جس پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…