ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی صوبہ سندھ کو بھارت کا حصہ بنانے کی خواہش،ایل کے ایڈوانی اپنا غم زبان پر لے آئے

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں یہ بہت دکھ کی بات ہے ۔پیر کو بھارتی میڈیاکے مطابق انڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد ایک تقریب جس میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھی موجود تھیں میں ایل کے ایڈوانی کا کہنا تھاکہ پاکستانی صوبہ سندھ جہاں میں پیدا ہوا آزاد بھارت کا حصہ نہیں ہے جس پر مجھے دکھ ہے ۔ ایل کے ایڈوانی کا کہنا

تھاکہ میں نہیں جانتا کہ آپ میں سے کتنے لوگوں کو اس احسا س کا پتہ ہے ،جب انڈیا تقسیم نہیں ہوا تھا اور آزاد نہیں تھا بلکہ برطانوی حکومت کے ما تحت تھا ایسے ہی ایک حصے میں میں پیدا ہوا تھا۔جب انڈیا آزاد ہوگیا اور ہماری آزادی کے ساتھ ساتھ وہ حصے ہم سے دور ہوگئے ،سندھ وہ جگہ جہاں میں پیدا ہوا تھا آج بھارت کا حصہ نہیں ہے اور یہ ہمارے ساتھ نہیں ہے میں اور میرے ساتھی جو اس حصے میں رہتے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…