منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

شام پر حملے کاانتہائی شدیدردعمل،اہم ملک نے امریکہ کیخلاف جوہری ہتھیاراستعمال کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

پیانگ یانگ(آئی این پی)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جوہری صلاحیتوں کے مالک ہیں ،امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کاکہنا ہے کہ شامی ہوائی اڈے پر امریکی حملہ جارحیت ہے ۔ شمالی کوریائی محکمہ خارجہ کے ایک نا معلوم عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکہ کا شام پر حملہ ناقابل معافی اقدام ہے اور ہم امریکہ کے غیر محتاط رویئے اور جنگی جنون کے جواز میں اپنا جوہری پروگرام جائز مانتے

ہیں۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیاروں سے لیس ایک مضبوط ملک بن چکا ہے اور ہم امریکی حملوں کا منہ توڑ جواب دینیکی پوری صلاحیت رکھتے ہیں اور مستقبل میں بھی ہمارا جوہری پروگرام جاری رہے گا۔ شمالی کوریا کا ایک عرصے سے دعوی ہے کہ امریکہ اس پر قبضے کی تیاری میں مصروف ہے جس کی امریکی انتظامیہ مسلسل تردید کرتی آرہی ہے ۔ اور مستقبل میں بھی ہمارا جوہری پروگرام جاری رہے گا۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…