جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان میں کتنے بھارتی فوجی موجود ہیں؟افغان حکومت کا حیرت انگیزاعلان،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

کابل (آئی این پی) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے تخریبی کردار سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دہلی کا کوئی فوجی موجود نہیں ہے ، اس حوالے سے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ۔افغان خبر رساں ادارے خاما پریس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے

کہ افغانستان میں کوئی بھی بھارتی فوجی موجود نہیں ہے ۔ پاکستان کے یہ الزامات کہ بھارت افغانستان میں پاکستان دشمن جذبات کو ہوا دے رہا ہے بے بنیاد ہیں . وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے کشیدہ تعلقات افغانستان میں بھارت کے اثر و رسوخ کی وجہ سے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…