بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب ،3 پاکستانیوں کے سر قلم،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ(آئی این پی) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر3 پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیے گے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر3 پاکستانی شہریوں کو اتوار کے روز سزائے موت دی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تین پاکستانی شہریوں پر ہیروئن کے کیپسول نگل کر منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا۔رپورٹ کے مطابق جن

پاکستانی شہریوں کے سر قلم کیے گئے ان کی شناخت محمد اشرف ، محمد عارف اور محمد افضل کے نام سے ہوئی ہے۔ان تین پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بعد رواں برس سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے افراد کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ برس سعودی عرب میں 153 افراد کے سر قلم کیے گئے تھے جن میں شیعہ عالم دین نمر النمر بھی شامل تھے۔سعودی عرب میں سخت اسلامی قوانین نافذ ہیں

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…