منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

جنگ کا خطرہ۔۔ صورتحال کشیدہ۔۔امریکہ نے اہم ایشیائی ملک کی جانب پیش قدمی شروع کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جنگی بحری جہازوں کاایک گروپ جزیرہ نماکوریا کے قریب مغربی بحرالکاہل کی جانب رواں دواں امریکا کی جانب سے ‘ کارل ونسن نامی جنگی بحری بیڑا سنگاپور کےساحل سے روانہ کیا گیاشمالی کوریا کے جارحانہ

اقدامات کے پیش نظر امریکا کو یہ اقدام اٹھانا پڑا جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں ا ضافے کے اخدشات بڑھ گئے ہیں۔دوسری جانب شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ شام پرامریکا کے میزائل حملے سے ہمارا ایٹمی پروگرام مضبوط بنانے کا موقف درست ثابت ہواہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…