اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ سے ایک مرتبہ پھرایگزیکٹ کے بارے میں پریشانی کی خبرآگئی

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے نائب صدر کو مجرم قراردیدیا جبکہ ایگزیکٹ کمپنی کے نائب صدر عمیر حامد نے امریکی عدالت میں اعتراف جرم کر لیا ،امریکی قوانین کے تحت اعتراف کردہ جرائم پر انہیں 20سال تک سزا ہو سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ کاکہنا ہے کہ جعلی ڈگری کیس میں ایگزیکٹ کے نائب صدر کو مجرم قراردیدیا گیا ہے ۔ ایگزیکٹ کمپنی کے

نائب صدر عمیر حامد نے امریکی عدالت میں اعتراف جرم کیا ہے کہ انہوں نے امریکیوں کو جعلی ڈگریاں فروخت کر کے 14ارب روپے کمائے ،امریکی قوانین کے تحت اعتراف کردہ جرائم پر انہیں 20سال تک سزا ہو سکتی ہے۔مجرم کی حتمی سزا کا فیصلہ متعلقہ جج کی صوابدید پر ہے ۔ایگزیکٹ کمپنی کے خلاف بھی فوجداری کاروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔ واضح رہے کہ ایگزیکٹ جعلی ڈگری سے متعلق سکینڈل نیویارک ٹائمز نے دو سال قبل رپورٹ کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…