پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ‘‘ مرکزی رہمائوں کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی، اراکین سندھ اسمبلی خرم شیر زمان ،ثمر علی خان و دیگر کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے خلاف

مقدمہ کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی درخواست پر ہنگامہ آرائی کی دفعات کے تحت تھانہ درخشاں میں درج کیا گیا ہے۔جبکہ تحریک انصاف نے مقدمے کو احتجاج کے خلاف حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کی قلت پر آواز اٹھانا جرم نہیں، عوام کے حقوق کے لیے ان کی جدوجہد جاری رہے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…