(نیوز ڈیسک) امریکا نے لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے اس حوالے سے ایک بیان میں اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے عوام اورحکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتا ہے جو اس طرح کی پرتشدد انتہا پسندی کا سامنا کررہے ہیں۔ امریکی ترجمان نے مزید کہا کہ ہم ہر فردکے موت، ڈرانے دھمکانے، دھونس اور انتقامی کارروائی کے خوف سے بالاتر ہوکر عبادت کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ یہ پاکستان اوردنیا بھرمیں بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے۔
امریکا کی لاہور کے دو گرجا گھروں پرخودکش حملوں کی مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































