جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک میں حملہ،ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

سٹاک ہوم(آئی این پی) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ٹرک راہگیروں پر چڑھ دوڑا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ،حادثے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، سویڈش وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹرک ہجوم پر چڑھانے کا واقعہ دہشت گرد حملہ ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

جمعہ کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ٹرک راہگیروں پر چڑھ دوڑا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ وسطی سٹاک ہوم کے ڈیپارٹمنل سٹور کے باہر پیش آیا۔ سویڈش وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹرک ہجوم پر چڑھانے کا واقعہ دہشت گرد حملہ ہو سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…