منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کتنی دولت کی مالک ہے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں!!

datetime 7  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے مالی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل اثاثوں کی مالیت 5 کروڑ 61 لاکھ روپے اور بینک بیلنس 11 کروڑ 90 لاکھ

روپے سے زائد ہے۔پی ٹی آئی نے سال 2015 میں 36 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات کیے، جن میں انتخابی مہم پر 66 لاکھ روپے سے زائد، اشتہارات کی مد میں 25 لاکھ روپے اور تفریح کی مد میں 28 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…