ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

لاس اینجلس پر پاکستان سے ایسی چیزخریدنے کا الزام لگ گیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرہس / ڈنمارک(آئی این پی) لاس اینجلس پر اولمپک گیمز 2024 کی میزبانی کیلیے جعلی کمپنیوں نے ذریعے فیس بک پر ’لائکس‘ خریدنے کا الزام عائد ہوگیا، اس سلسلے میں پاکستانی کمپنی کی خدمات لینے کا بھی دعویٰ سامنے آیا ہے۔فرنچ ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ لاس اینجلس میزبانی حاصل کرنے کیلیے فیس بک پیج

پر لائکس خرید رہا ہے، اس کام میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال کی کمپنیز ملوث ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2016 کے اختتام پر اس پیج کو صرف 2 لاکھ لائکس ملے، ان میں سے زیادہ تر امریکا سے کیے گئے تھے مگر اپریل تک یہ تعداد 10 لاکھ ہوگئی، لائک کرنے والوں کی زیادہ تعداد پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے ہے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…