جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ترکی خطرے میں ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے خبردارکردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

سڈنی /ویلنگٹن(آئی این پی )آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے خبردار کیا ہے کہ ترکی میں نئے دہشت گردانہ حملے ہو سکتے ہیں۔ ان دونوں ممالک کے حکام نے بتایا کہ ترکی میں پہلی عالمی جنگ کی یاد میں منائے جانے والے ایک دن کے موقع پر شدت پسند

کارروائی کر سکتے ہیں۔ ترکی کے جزیرے گیلی پولی پر پچیس اپریل سن 1915 کو اس وقت جنگ شروع ہوئی تھی، جب پہلی عالمی جنگ کے دوران وہاں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوجی پہلی بار اترے تھے۔ اسی تناظر میں اس مہینے گیلی پولی میں ایک بڑی یادگاری تقریب منعقد ہو رہی ہے، جس میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے فوجی اور شہری بھی شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…