اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمیز راجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈ کو پسند نہ آئی

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے انہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی پی ایل 2017ء کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر

نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ رمیزراجہ آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا باقاعدہ حصہ رہے ہیں لیکن پی ایس ایل میں سفیربننے کے بعد انہیں مسلسل دوسرے سال آئی پی ایل میں کمنٹری کیلئے نہیں بلایاگیا۔بھارتی بورڈنے آئیپی ایل2017ء میں جس 20رکنی کمیٹی کااعلان کیاہے ,مائیکل کلارک, کیون پیٹرسن کے علاوہ خواتین کمنٹیٹرزبھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…