اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شہریارخان نے اہم ترین سینئر کھلاڑی کے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین شہریارخان نے کہاہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری سیریز ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الحق کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی،

مصباح الحق سے بات نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے تاہم یہ ان کا آخری دورہ ثابت ہوگا۔شہریارخان نے کہا کہ بنگلا دیش نے ایمرجنگ ٹیم بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے اور بنگلا دیش بورڈ کا اصل مسلہ سیاسی ہے لیکن وہ سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کرتا ہے جب کہ بھارتی بورڈ کو بھی بتا دیا ہے کہ سیریز نا کھیلنے پر قانونی کاروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…