اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ بچہ کون ہے جس نے پی سی بی پر مقدمہ کر دیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈر13 کے ایک بچے کی جانب سے میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود ٹیم میں منتخب کیے جانے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی کو طلب کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) پہلی مرتبہ انڈر13 ٹی20 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرا رہا ہے جس کیلئے پر شہر میں ٹرائلز کرائے گئے اور پھر

باسط علی سے مشاورت کے بعد حتمی طور پر ٹیموں کا انتخاب کیا گیا۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سدیس الفت شیرپاؤ ایک آل راؤنڈر ہیں اور ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے پر انہوں نے چیئرمین پی سی بی اور باسط علی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرٹ پر پورا اترنے اور تمام ٹیسٹ پاس کرنے کے باوجود مجھے مسترد کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…