جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی ،چین کا ویٹو ،امریکہ اور بھارت اکٹھے ہوگئے،بڑے اقدام کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ چین کا ویٹو ہمیں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی سے نہیں روک سکتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نیکی ہالے نے پریس کانفرنس کے دوران مولانا مسعود اظہر کے خلاف کاروائی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف پابندیوں کو روکنے کیلئے ویٹو کا استعمال کرنے والے

ممالک ہمیں ان دہشتگردوں کے خلاف ایکشن لینے سے نہیں روک سکتے ۔واضح رہے کہ18 فروری کوہندوستان میں دہشت گردی سے منسلک’ 11 افراد اور تنظیموں کی فہرست 2253/1989/1267 داعش اور القاعدہ سینکشنز کمیٹی کو پیش کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ نے 2001 میں جیش محمد پر پابندی عائد کی تھی لیکن ہندوستان کی جانب سے ممبئی حملوں کے بعد مسعود اظہر پر پابندیاں عائد کروانے کی کوشش اس وقت کامیاب نہ ہوسکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…