جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ہزاروں غیرملکی تارکین وطن کی چھٹی،امریکہ نے کمپنیوں کو الٹی میٹم دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا نے غیر ملکیوں کو بلانے والی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا الٹی میٹم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کمپنیوں کووارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی افرادکوایچ ون بی ویزے پرنہ بلاو،

امریکیوں کونوکری دو۔امریکی محکمہ انصاف نے ایچ ون بی ویزاپرغیرملکیوں کوبلانیوالی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کاالٹی میٹم دیدیا۔امریکی کمپنیوں کواگلے برس85ہزارہنرمنددرکارہیں،نئی وارننگ سے غیرملکیوں کی نوکریوں میں کمی کاخدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…