جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی فوج اہم ملک پر ٹوٹ پڑی،لگاتار20حملے،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن/صنعاء(آئی این پی)امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران امریکی فوج نے یمن کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر 20 حملے کیے گئے جن میں شدت پسند تنظیم کے متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیویز نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ ہفتے کی تعطیلات کے دوران یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر بیس حملے کیے گئے

جس میں دشمن گروپ کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔ تاہم انہوں نے اس بمباری کی مزید تفصیلات نہیں باتائیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں القاعدہ کے مراکز پر تازہ بمباری دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مزید سخت کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ خیال رہے کہ 28 فروری کے بعد امریکی فوج نے یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملوں میں اضافہ کردیا تھا۔  یمن میں امریکی فوج کے 70 فضائی حملے کیے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…