اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’کرکٹ کی دنیا کے نئے جادوگر ‘‘

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شاداب خان کا رن اپ سیدھا کرنے کیلئے میں اور وسیم اکرم نے اس سے سپیشل ڈانس سٹیپس کروائے،جس سے ان کا رن اپ سیدھا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں اسلام آباد اور ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی نمائندگی کرنے والے لیگ اسپنر شاداب خان کے بارے میں ڈین جونز نے انکشاف کیا ہے کہ

شاداب خا ن کا رن اپ ٹھیک کرنے کیلئے ہم نے اس سے ڈانس سٹیپس کروائے اور کہا کہ ہوٹل میں اپنے کمرے کے کارپٹ پر اس کی پریکٹس کرنا۔ جس کے بعد شاداب روز رات کو اپنے کمرے میں اس سٹیپ کی پریکٹس کرتا جس سے ایک ہفتے کے اندر اندر شاداب خان کا رن اپ ٹھیک ہو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب شاداب خان نیٹ میں پرکیٹس کر رہے تھے تو میں اور وسیم اکرم نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور کہا کہ یہ لڑکا تو خالص سونا ہے۔ اس پر تھوڑی سی محنت کر لی جائے تو یہ بہت فائدے مند ہو سکتا ہے۔یاد رہے کہ لیگ اسپنر شاداب خان نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی پہلی سیریز میں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کیا اور شائقین کرکٹ کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…