ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی ا ین پی)وزیر اعظم  کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ  عمران خان کی شہ پر نعیم الحق نے پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ اور

دوست ممالک خصوصا ً برادر اسلامی ملک سعودی عرب  کے بارے میں  بے بنیاد اور بغیر ثبوت الزامات لگائے‘ پاکستان کا کوئی خیر خواہ ایسا بیان نہیں دے سکتا‘عمران خان نواز شریف دشمنی میں پاکستان دشمنی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شہ پر نعیم الحق نے پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ اور دوست ممالک خصوصاً برادر اسلامی ملک سعودی عرب  کے بارے میں  بے بنیاد اور بغیر ثبوت الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ  پاکستان کا کوئی خیر خواہ ایسا بیان نہیں دے سکتا‘عمران خان نواز شریف دشمنی میں پاکستان دشمنی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  یہ  بیان عوام کے ووٹوں کی توہین  ہے۔ انہوں نے کہا کہ  پی ٹی آئی جھوٹے الزامات لگانے والے سیاسی نابالغوں کا ٹولہ ے انہیں پاکستان کی عزت اور مفاد کی قطعاً کوئی پرواہ نہیں  یہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے لوگ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…