بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

شوہر کا خوبصورت ہونا طلاق کا باعث بن گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ خوبصورتی خوشیوں کی دشمن ہو سکتی ہے یہ دیکھاتو نہیں تھا مگر اب سننے میں ضرور آگیاہے۔تفصیلات کے مطابق شوہر کی بے حد خوبصورتی نے مصری خاتون کو طلاق لینے پر مجبور کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مصر کے ایک نوجوان جوڑے کے حوالے سے دلچسپ اور عجیب و غریب قسم کی خبر سامنے آئی ہے۔ ایک

نوجوان مصری خاتون نے شوہر کی بے حد خوبصورتی کے باعث طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری خاتون کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے شوہر بے حد خوبصورت ہیں اور ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔اس لیے وہ ہر وقت اس خدشے کا شکار رہتی ہیں کہ کہیں کسی خاتون کیساتھ ان کا کوئی افئیر نہ چل پڑے۔ اسی باعث انہوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…