اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

1992کا ورلڈ کپ دیکھنے پر سکول سے نکالا جانے والا طالب علم دنیا کا معروف ترین کرکٹر بن گیا ۔۔ جانتے ہیں وہ کون ہے ؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

ویلنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے کرکٹر گرانٹ ایلیٹ نے انکشاف کیا کہ 1992 ورلڈ کپ کا ایک میچ دیکھنے پر انھیں اسکول سے ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا تھا جس کے بعد انھوں نے پروفیشنل کرکٹر بننے کا فیصلہ کیا۔ ایلیٹ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے مگر پھر گاؤٹنگ سے کنٹریکٹ تنازع ہوا، انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش دل میں

لیے وہ نیوزی لینڈ منتقل ہوگئے اور یہاں سے کھیلنے کے لیے کوالیفائی کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ جب جنوبی افریقہ کا ورلڈ کپ میں پہلا میچ تھا تو میری والدہ نے مجھے چھٹی کرنے کی اجازت دے دی لیکن اسکول نے اطلاع نہ کرنے پر مجھے ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا تھا، تب ہی میں نے پروفیشنل کرکٹر بننے کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…