منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مردم شماری والے چکرا کر رہ گئے۔۔50 یا 60 نہیں بلکہ کتنے سو افراد پر مشتمل خاندان سامنے آ گیا؟ریکارڈ قائم

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مردم شماری کے دوران بلوچستان کے ضلع نوشکی کے رہائشی کی چھ شادیاں اور 54 بچوں کا اندراج کیاگیا۔ مردم شماری میں ایک ایسے شخص کے بارے میں انکشاف ہوا جس کے ہاں 54 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ان بچوں میں سے 12 کا انتقال ہوچکا ہے جبکہ 42 اب بھی زندہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 50 سے زائد بچے پیدا کرنے والے حاجی عبد المجید مینگل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہے۔عبد المجید کا خاندان

مجموعی طور پر 150 افراد پر مشتمل ہے جس میں بیویاں، 42 بچے اور پوتے پوتیاں شامل ہیں۔ نوشکی کوئٹہ سے تقریبا 130 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق کی جانب افغانستان کی سرحد کے ساتھ واقع ہے ۔عبدالمجید کی عمر 70سال ہے اور وہ پیشے کے لحاظ سے ڈرائیور ہیں۔عبدالمجید نے چھ شادیاں کی تھیں۔ ان کی بیویوں میں سے دو وفات پاچکی ہیں جبکہ چار بیویاں اب بھی ان کی عقد میں ہیں۔عبد المجید کے جو 42 بچے حیات ہیں ان میں 22 بیٹے اور20 بیٹیاں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…