جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے تاریخی مقدمہ جیت لیا کونسا علاقہ اپنے ملک میں شامل کرنے جا رہا ہے؟

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور مصر کئی مہینوں پرمحیط تعلقات کی تلخی کے بعد ایک بار پھر مصالحت کی طرف بڑھنے لگے ہیں اور ایسے میں مصر کی اعلیٰ عدالت کی طرف سے سعودی عرب کو ایک بڑی خوشخبری سنا دی گئی ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات مزید خوشگوار ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری حکومت نے 2016ء

میں بحیرہ احمر میں واقع دو جزائر ’تیران‘ اور ’صنافیر‘ سعودی عرب کو دینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ایک زیریں عدالت نے حکومت کو اس فیصلے پر عملدرآمد سے روک دیا تھا۔ اب اعلیٰ عدالت نے مصری حکومت کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے زیریں عدالت کا فیصلہ کالعدم قرا ردے دیا ہے اور یہ جزیرے سعودی عرب کے حوالے کرنے کے منصوبے کو عملی شکل دینے کی منظوری دے دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…