منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سانحہ سرگودھا،کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی ،مریدوں کو پیر نے نہیں مارا بلکہ ۔۔۔!تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا(این این آئی)قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران گدی نشین عبدالوحید نے پولیس کے سامنے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ

کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی، عبدالوحید نے گناہ جھاڑنے کیلئے مریدین کو ایک دوسرے کو ڈنڈے مارنے کا کہا جس پر مریدین ڈنڈے کھاتے اور حق حق پڑھتے رہے حتی ٰکہ سب مرگئے جبکہ عبدالوحید نے مریدین سے کہا کہ میں تمہیں ٹکڑے بھی کر دوں تو اگلی صبح زندہ کر دوں گا۔ ملزم عبدالوحید نے گھناؤنی واردات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں انہیں قتل نہ کرتا تو یہ مجھے قتل کردیتے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…