ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)شمالی کوریا کے سابق سفیر تھائی یونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملے کی تیار مکمل کر لی ہے، اس سے پہلے کے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے سربراہ کیم جونگ آن جو ایک شدت پسند ہیں وہ امریکہ پر ایٹمی حملہ کریں دنیا کو انہیں ختم کردینا چاہیئے ۔این بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سابق سفیر اور باغی رہنما تھائی یونگ کا کہنا تھا کہ اگر شمالی کوریا کو

امریکہ کی جانب سے ذرا بھی خطرہ محسوس ہوا تو وہ اپنے بین البراعظمی مزائیلوں کے ذریعے امریکہ پر ایٹمی حملہ کر سکتا ہے،انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ شمالی کوریا کا ایٹمی پروگرام کامیابی سے جاری ہے اور شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیار لے جانے والے بین البراعظمی میزائل بنانے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔تھائی یونگ کا کہنا تھا کہ دنیا کو تیار ہونا چاہیے۔ جم ایٹمی ہتھیاروں اور بین البراعظمی بلاسٹک میزائل تیار کر رہا ہے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…