جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گائے کا گوشت،درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین نے ہندوؤں کو خوش کرنے کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)سجادہ نشین درگاہ اجمیرشریف زین العابدین علی خان نے گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو گائے کوقومی جانورڈکلیئرکرناچاہیے،آج کے بعد میں اورمیرا خاندان گائیکاگوشت نہیں کھائیں گے،ہندوبرادری کے جذبات کااحترام کرناچاہیے،اس پرکوئی سمجھوتانہیں

ہوناچاہیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زین العابدین علی خان کا کہنا ہے کہ آج کے بعد میں اورمیرا خاندان گائے کاگوشت نہیں کھائیں گے،ہندوبرادری کے جذبات کااحترام کرناچاہیے،اس پرکوئی سمجھوتانہیں ہوناچاہیے۔انکا کہنا تھاکہ بھارت کی مرکزی حکومت گائے کوبھارت کاقومی جانورڈکلیئرکرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…