ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے تلہ گنگ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کی گئی

ہےاور6اپریل تک وضاحت طلب کرلی ہے ۔عمران خان کوالیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس ریٹرننگ افسر چکوال نے جاری کیاگیا۔واضح رہے کہ پی پی 23چکوال میں ضمنی انتخابات 18اپریل کوہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…