پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بھارت کے 400فوجی غیر معیاری کھانا کھا کر ہسپتال پہنچ گئے،109کی حالت تشویشناک

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی ) جنگی جنون میں مبتلابھارت میں ناقص اور غیر معیاری کھانا کھا کر 400فوجی ہسپتال پہنچ گئے‘109کی حالت تشویشناک ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ میں واقع پالی پورام کیمپ میں فوجی جوانوں نے کھانے میں مچھلی کا سالن کھا یا جو کہ غیر معیاریتھا ،ناقص کھانا کھا کر جوانوں کی حالت بگڑنا شروع ہو گئی جس پر وقفے وقفے سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔دیکھتے ہی دیکھتے سینکڑوں

جوانوں کی حالت بگڑ گئی جس پر انہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں کا کہنا تھا بھارتی جوانوں کو غیر معیاری کھانا کھانے سے ڈائیریا کی شکایت ہوئی اور انہیں قے بھی آرہی تھی۔ابتدائی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جوانوں نے مچھلی کا سالن کھا یا تھا جس کے باعث ان کی حالت بگڑی۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل بھارتی فوج کے جوان تیج بہادر نے سوشل میڈ یا پر ویڈ یو پیغام  میں  غیر معیاری کھانے کی شکایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…