جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ۭروس دھماکوں سے لرزاٹھا، متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے میٹرو ریلوے سٹیشن میں دھماکے، 10افراد ہلاک، درجنوں زخمی۔تفصیلات کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے میٹرو ریلوے اسٹیشن میں دو دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئےہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق دھماکے میٹرو ریلوے سٹیشن پر کھڑی ٹرین میں اس وقت ہوئے جب مسافر ٹرین میں سوار ہو رہے تھے۔دھماکوں کے بعدشہرکے دیگرتمام میٹرو ریلوے اسٹیشنز بند کردیئے گئے ہیں ۔ دھماکوں سے تباہ ہونے والے میٹرو سٹیشن میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…