بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں ایک اور سپر لیگ کا افتتاح ہو گیا پانچ، سات یا دس نہیں بلکہ کتنی ٹیمیں ہوں گی؟

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا ہے۔ شاندار ٹورنامنٹ دس روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں سٹار کرکٹر عمران نذیر نے بھی خصوصی شرکت کی اور ایونٹ کے انعقاد کو سراہا ہے۔ فاٹا سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد خیبر ایجنسی میں ہوا۔ عوام کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں نوجوان جمناسٹس

نے شاندار کرتب دکھا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ مشیر وزیر اعظم امیر مقام نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے عوام نے ثابت کر دیا کہ ان کے بارے میں منفی تاثر غلط ہے اور وہ کسی سے پیچھے نہیں۔ مایہ ناز کرکٹر عمران نذیر نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کو سراہا۔ دس روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں چوبیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…