جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں: سعودی مذہبی سکالر کا فتوی

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

جدہ(آئی این پی)سعودی مذہبی سکالرنے فتوی دیا  ہے کہ خواتین اپنی مرضی سے شادی کرسکتی ہیں۔سعودی اخبار کے مطابق کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن شیخ عبداللہ المینائی نے اپنے فتوی میں کہا ہے کہ 25 سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا حق حاصل ہے،انہوں نے کہا اصل کام شادی کے معاہدے کو دستاویزی شکل دینا ہے

اوراگر وزارت انصاف اس کی اجازت دے تو اس سلسلے میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہتی۔واضح رہے کہ شیخ عبداللہ المینائی نے گزشتہ سال ستمبر میں بھی خواتین کے حقوق سے متعلق ایک فتوی جاری کیا تھا جس کے مطابق خواتین خود ہی اپنی سرپرست ہیں اور شادی کے دورانیہ کے علاوہ اپنے تمام معاملات کو مینج کرنے کا قانونی حق رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…