اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

وقار یونس نے ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح کا کریڈٹ انضمام الحق کو دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ  ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ انضمام الحق کی حکمت عملی اور کام سے خوشی ہورہی ہے،انہوں نے وہ کام کیا جو دوسرے سلیکٹر ز کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔ایک بیان میں وقار یونس نے کہا کہ شاداب، حسن اور رومان رئیس جیسے نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب کرکے اچھا کام کیا ، نوجوان کھلاڑی

بھی توقعات پر پورا اترے ،قابل تعریف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کا کریڈٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق کو جاتا ہے،میں نے اپنے دور میں ہمیشہ نوجوان کھلاڑیوں کو اہمیت دینے کی بات کی۔وقار یونس کا یہ بھی کہناتھاکہ ماضی میں سلیکٹرز زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے سے ڈرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…