اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان بدستورچوتھے اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کی ویسٹ انڈیزکے خلاف چوتھے ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعدآئی سی سی نے نئی کرکٹ رینکنگ جاری کردی ،پاکستان بدستورچوتھے اور ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے

25 میچوںمیں3163پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ127ہے۔ دوسرے نمبرپربھارت نے31میچوںمیں3839پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 124 ہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے29میچوں میں3398پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ117ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان نے 38 میچوں میں 4406 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116ہے۔پانچویںنمبرپرانگلینڈنے26میچوںمیں2960پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔چھٹے نمبرپرویسٹ انڈیز نے26میچوںمیں2906پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔ ساتویںنمبرپرآسٹریلیا نے24میچوںمیں2641پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ110ہے۔ آٹھویں نمبرپرسری لنکانے34میچوںمیں3422پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ101ہے۔نویںنمبرپرافعانستان نے 37 میچوں میں 3126پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ84ہے۔ دسویںنمبرپربنگلہ دیش نے28میچوںمیں2016پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 72 ہے۔ گیارہویں

نمبر پرسکاٹ لینڈ  نے20میچوںمیں1264پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ63ہے۔بارہویںنمبرپرزمباوے نے26میچوںمیں1614پوائنٹس حاصل کئے اور اسکی ریٹنگ62ہے۔تیرہویں نمبرپرہالینڈ نے20میچوںمیں1165پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ58ہے۔چودھویںنمبرپرہانگ کانگ نے22میچوں

میں 942 پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ43پوائنٹس ہے۔پندرہویں نمبرپرآئرلینڈ نے24میچوںمیں954پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ40ہے۔سولہویں نمبر پریواے ای  نے22میچوںمیں864پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ39ہے۔سترہویں نمبرپرعمان نے13میچوںمیں502پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ39ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…