منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل کردیے گئے ۔ ۔ ۔کل سے عملدرآمد کا حکم جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )سرکاری سکولوں کے نئے اوقات کار پرکل سے عملدرآمد ہوگا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کا سکول 7بج کر30 منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی دوپہر ایک بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول 7بج کر 45منٹ پر لگے گاجبکہ چھٹی ایک بج کر 15منٹ پر ہوگی۔ڈبل شفٹ سکولوں میں پہلی شفٹ صبح 7بجے اور

سیکنڈ شفٹ 12بارہ بج کر 30منٹ پر لگا کرے گی۔ جمعہ کے روز لڑکیوں کو 12بجے اور لڑکوں کو 12بج کر 30منٹ پر چھٹی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار منگل سے تمام سکولوں پر لاگو ہوں گے۔تعلیمی اداروں کی طرف سے طلبہ و طالبات کو نئے اوقات کار سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…