اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ چیمپئن کو شکست ۔۔پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کو ہرانے کابڑا انعام مل گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ہرانے کا انعام مل گیا ، سرفرازالیون نے آئی سی سی رینکنگ میں دو درجے ترقی کے بعد چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔کالی آندھی کو اس کے دیس میں دھول چٹادی، ٹی ٹوینٹی سیریز جیتنے کے بعد قومی

ٹیم کی رینکنگ میں دودرجے ترقی ہوئی ، سابق ورلڈ چیمپئن پاکستان 116 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آگیا ، ویسٹ انڈیز دو درجے تنزلی کے بعد چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا،نیوزی لینڈ کی ایک سو ستائیس پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…