ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما پر حملہ،متعددجاں بحق

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ کے علاقے خان پورمیں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 7زخمی افراد میں مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیرمین عمران رحمت ڈوگر بھی شامل ہیں اورفائرنگ بھی یوسی چیرمین

رحمت ڈوگرکی گاڑی پرکی گئی ہے جبکہ فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعدادبڑھنے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے ۔پولیس کے مطابق مخالفین کی فائرنگ میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعہ میں ملوث افرادکی تلاش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…