ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

مرنے والے 20 افراد میں سے 4 کی لاشیں ۔۔۔! تحقیقاتی ٹیم ششدر، حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (این این آئی) نواحی علاقے چک 95شمالی میں درگاہ علی محمد گجر میں مرنے والے تمام افراد کو ایک ہی رات قتل نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے اور ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مرنے والے 20 افراد میں سے 4 کی لاشیں پرانی ہیں اور ان کی موت کو 48 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ قتل ہونے والے 20 افراد میں سے 4 افراد کی لاشیں پرانی ہیں جن میں سے 2 مرد

اور 2 عورتیں ہیں۔ ان کی موت ہوئے 48 گھنٹے گزر چکے ہیں جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ قتل کی لرزہ خیز واردات کا آغاز ایک رات قبل ہی ہو چکا تھا تاہم کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو سکی۔ذرائع کے مطابق 4 افراد کو ایک رات قبل موت کے گھاٹ اتارا گیا ٗ گزشتہ رات 16 افراد قتل ہوئے ٗمزید حقائق جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ فرانزک رپورٹ حاصل کرنے کے مواد لاہوربھجوادیاگیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…