پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان اپنی سالگرہ آج بنی گالہ میں منائیں گی

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور معروف اینکر پرسن ریحام خان اپنی سالگرہ پیر کوبنی گالہ میں منائیں گی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ریحام خان آج اپنی سالگرہ کے موقع پر بنی گالہ میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ سکول کا افتتاح کریں گیں اور بچوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی،اس سکول میں ریحام خان فاونڈیشن( معشوم )کے تعاون سے

غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل بنی گالہ نمبردار جمیل کھوکھر کی جانب سے بھی محترمہ ریحام خان کی سالگرہ پر شاندار استقبالہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اہلیان بنی گالہ کی بڑی تعداد موجود ہوگی ۔ ریحام خان اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گی جس میں اہم اعلان متوقع ہے، ریحام خان بچوں میں اپنی فلاحی تنظم معشوم کے پلیٹ فارم کے سے تحائف بھی تقسیم کریں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…