ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سرگودھادرگاہ پر زائرین کا قتل کرنیوالا عبدالوحید کون ہے؟اہم ترین ادارے میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات رہا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (آئی این پی ) سرگودھاکی درگاہ پر زائرین کا بہیمانہ قتل کرنے والا سفاک ملزم عبدالوحید 11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا ‘آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا‘کیرئیر کا آغاز گریڈ 16میں بطور لیگل اسٹنٹ کیا ‘ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر بھی تعینات رہ چکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق درگاہ علی محمد گجر کے گدی نشین اور گزشتہ رات 20زائرین کو قتل کرنے والا ملزم

عبدالوحید11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا جبکہ اس کا آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا۔ذرائع کا کہنا ہےعبدالوحید نے گریڈ 16میں بطور لیگل اسٹنٹ کیا ,وہ ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر بھی تعینات رہ چکا ہے۔11سال تک ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن لاہور تعینات رہا ‘آخری عہدہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن پنجاب تھا‘ ‘ایف آئی اے راولپنڈی میں ڈیپوٹیشن پر  رہ چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…