بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلاخطیررقم میں فروخت ،خریدنے والا کون ہے؟تفصیلات جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلا 2 لاکھ 25 ہزار روپے میں نیلام ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میاں محمد بخش ٹرسٹ نے لوگوں کو تعلیم، صحت اور سماجی فلاح و بہبود کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے نیلامی کا انعقاد کیا جس میں شعیب

اختر کا دستخط شدہ بلا 2 لاکھ 25 ہزار روپے میں فروخت ہوا۔ شعیب اختر کا دستخط شدہ بلا گوجرانوالہ کے ایک مشہور تاجر ایشیا ڈویلپرز چیف ایگزیکٹو نے خریدا، اس کے علاوہ شعیب اختر کی دستخط شدہ چار گیندیں بھی ایک لاکھ روپے میں نیلام ہوئیں۔ جبکہ اس سے حاصل ہونےوالی رقم عوامی فلاح کےلئے دی گئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…